ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے،روس

ماسکو: روسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکی اسپیکرنینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے۔رووسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اقدامات کامکمل حق حاصل ہے

۔دوسری جانب تائیوان حکام کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی دورے کے ساتھ ہی21 چینی لڑاکا طیارے تائیوان اورچین کی مشترکہ فضائی حدود میں داخل ہوئے ۔حکام کے مطابق کئی امریکی جنگی بحری جہاز بھی تائیوان کے قریبی پانیوں میں گشت کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں