ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی حکومت نے محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے 9اور 10محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے 8اور 9اگست کو عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔کابینہ ڈویزن نے ملک بھر میں پیر 8اگست اور منگل 9اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول ۖ حضرت امام حسین اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور منایا جاتا ہے جس میں اہل بیت کی زندگی کے مختلف پہلوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں