ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری  کے واقعات میں بھی اضافہ

لندن: برطانیہ میں بجلی کے بل میں اضافہ ہونے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔اعداد و شمار کے مطابق بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد اضافہ ہوا۔

 انرجی بلز گزشتہ برس 1409 پاونڈ سے بڑھ کر 2 ہزار پاونڈ سالانہ تک جا پہنچے ہیں۔برطانیہ میں اکتوبر میں انرجی بلز میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

The post بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری  کے واقعات میں بھی اضافہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں