ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں غلط ثابت، آج پھر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر سے بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ اس سے پہلے 7
سے 10 محرم تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن سب دھری کی دھری رہ گئیں۔

کراچی کے شہریوں نے بارش سے نمٹںے کی بھرپھور تیاریاں کیں۔ باالخصوص نشیبی علاقوں میں
لوگوں نے گھروں کے باہر بجری کی بوریاں رکھ دیں تاکہ پانی اندر داخل نہ ہوسکےگا۔ لیکن بارش
ہوکے نہ دی۔ اب ایک مرتبہ پھر کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا گیاہے۔

ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ سمندر میں طغیانی بھی ہوسکتی ہے اور بارش کا سلسلہ 14 اگست تک
جاری رہ سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں