ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا

 لاہور: لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔

ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 5036 میگاواٹ ہے جبکہ نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 4490 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

لیسکو کی جانب سے لوڈمینجمنت پلان جاری کردیا ہے، لوڈمینجمنت پلان کے تحت شہر میں ساڑھے تین گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں پانچ سے چھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں