ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی: بیرونی قرضوں کی مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر14 ارب جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر8 ارب ڈالرز کی سطح سے گر گئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ پر بیرونی قرضوں کی مد میں 55 کروڑ 51 لاکھ ڈالرز سے زائد کی ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر13 ارب 56 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے.

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر8 ارب 38 کروڑ ڈالرز سے کم ہوکر7ارب 83 کروڑ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر9 کروڑ ڈالرز کمی سے 5 ارب 73 کروڑ 8 لکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں