ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر قائم ایرگیشن کالونی کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے بعد وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرلیے ہیں جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نوعیت تعین کررہا ہے۔

ذرائع کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس موبائل پر دستی بم پھینکا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں