ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں بارش سے کاٹھورندی میں طغیانی، ٹرکوں‌ کی لائنیں‌

کراچی میں بارش کے بعد کاٹھور ندی میں طغیانی کے باعث نیشنل ہائی وے کو سپر ہائی وے
سے ملانے والا لنک روڑ ٹریفک کیلئے بندہوگئی ہے۔

سمندر میں شدید طغیانی کا خطرہ، ماہی گیروں‌ کو دور رہنے کی ہدایت

پپری سے سپر ہائی وے جانے والے ٹریک پر گاڑیوں کی لمبی قطارے لگ گئی ہیں۔ ٹریفک پولیس
کے مطابق سڑک پرندی کاپانی آنے کے باعث ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ اتوار کوبھی دن بھرجاری
رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں بارش کے باعث مختلف سڑکیں زیرآب ہیں۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں