ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں وقفہ وقفہ سے بارش 14 اگست تک جاری رہے گی

کراچی میں‌ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے. محکمہ موسمیات
نے 14 اگست تک بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا.
بارش کی وجہ سے آج کراچی میں‌ ہونے والے پرچے بھی منسوخ‌ کر دیے گئے ہیں. بارش کی
وجہ سے شہر بھر کے نشیبی علاقوں میں پانی بھرگیا ہے.
بارش کے سبب کل پاکستان کی جشن آزادی کی تقریبات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ
بارش کی پیش گوئی کرنے والے ادارہ کا کہنا ہے کہ برسات کی یہ چھڑی ابھی آگے تک چلے
گی .
اس مرتبہ مون سون کی بارشیں معمول سے کچھ زیادہ ہی ہونی ہے. زیادہ بارشوں کے سبب
ڈیمز بھی فل ہو چکے ہیں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں