ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سلمان رشدی پر حملہ ہم نے نہیں کروایا،حکومت ایران

ایران نے مصنف سلمان رشدی پر حملےسے تعلق کا الزام مسترد کر دیا ہے ۔

 شیطانی آیات نامی ناول کے باعث  طویل عرصے سے سلمان رشدی راسخ العقیدہ مسلمانوں کے نشانے پر تھے جن پر گزشتہ  جمعے کو نیو یارک کانفرنس  کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا تھا ۔

ہند نژاد سلمان رشدی  سے متعلق ایران کا کہنا تھا کہ  اس حملے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ہے لہذا اسلامی جمہوریہ ایران کو اس طرح کے الزامات سے دور رکھا جائے۔

بتایا گیا ہے کہ سلمان رشدی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں