ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں‌ پولیو ورکر کو ذبحہ کرنے کی کوشش

کراچی کے فیڈرل بی صنعتی ایریا میں تیز دھار آلے کے وار سے پولیو ورکر شدید زخمی ہوگئی۔
قاتلانہ حملہ پولیو ورکر کے سابق شوہر نے کیا جو چھری سمیت فرار ہوگیا۔

ٹانک میں‌ پولیس ٹیم پر فائرنگ 2 پولیس اہل کار شہید

مدینہ کالونی میں سابق شوہر نے سرے عام اپنی سابقہ اہلیہ پر چھری سے گلے پر وار کر کے شدید
زخمی کر دیا۔ راہگیر شہری نے موبائل فون سے واقعہ کی ویڈیو بنالی۔
ملزم نے دوبارہ بھی خاتون پر حملے کی کوشش کی جس پر قریبی فیکٹری کے گارڈ نے ہوائی فائر
کر کے ملزم کو ڈرایا۔
ملزم نے اپنا گلا کاٹنے کا ڈرامہ بھی کیا۔ بعد میں چھری سمیت موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا۔ زخمی خاتون
کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں