ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنرل باجوہ دادا بن گئے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں‌ کی ولادت

پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت
ہوئی ہے. ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جڑواں بچوں‌ کی
ولادت پر دادا بن گئے ہیں۔
بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت
ہوئی ہے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں