ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہراہ کاغان کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

 مانسہرہ:  شمالی علاقہ جات کی سیر کیلئے جانے والے سیاحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے شاہراہ کاغان کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

مانسہرہ میں شاہراہ کاغان کے مقام کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کلیئر کردیا گیا ہے۔اس سے قبل لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے ریلے کے باعث شاہراہ کو بند کردیا گیا تھا۔ جب کہ بٹل کے مقام پر سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ پل بھی ٹوٹ گیا تھا۔

خطرنک صورت حال اور کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے مقامی انتظامیہ نے سڑک کے دونوں اطراف ٹریفک کی آمدورفت بند کردی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں