ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی نے یونانی عناصر کی جانب سے کھلے سمندر میں دھکیلے جانے والے تارکین وطن کو زندہ بچالیا

یونان کی جانب سے ربڑ کی کشتی میں سوار تارکین وطن کو   ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیلنے  کا پتہ  لاگنے وا لے  اور  اور کوسٹ گارڈ کمانڈ نے ان سب کو زندہ بچالیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق بحری افواج سے تعلق رکھنے والے ڈرانز  نے  یونانی کوسٹ گارڈ کی طرف سے  تارکین وطن کو ربڑ کی کشتی پر بٹھا کر کارابورن کے ساحل سے دور ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے جانے  پر فوری طور پر کاروائی کی۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کو صورت حال کی اطلاع پر، غیر قانونی تارکین وطن کو  زندہ بچالیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں