ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی الیکشن روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے محمد میاں سومرو کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی الیکشن کرانے
سے روک دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ جاری
کردیا.

عدالت نے ریمارکس دیے ہیں‌کہ آئندہ سماعت تک این اے 196 جیک آباد کی نشست پر الیکشن کمیشن
ضمنی الیکشن نا کرائے. وزارت قانون، سیکریٹری قومی اسمبلی اور الیکشن کو نوٹس جاری کر دیے
گئے.

عدالت نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو ستمبر میں کیس دوبارہ مقرر کرنے کی ہدایت کر دی. الیکشن کمیشن
نے محمد میاں سومرو کو 40 دن غیر حاضری پر ڈی نوٹی فائی کردیا تھا.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں