ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کی موجودہ صورتحال، حکومتی اتحادی جماعت نے اپنا اجلاس بلالیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنا اجلاس بلا لیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پا نے موجودہ سیاسی صورتحال پر پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس  بلایا ہے جس میں تمام پارٹی رہنماں کو طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ملک  کی مجموعی سیاسی اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تفصیلی غور ہوگا جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے مسئلے پر بھی غور کیا جائیگا۔

ذرائع کا کہنا تھاکہ اجلاس میں مہنگائی سے نمٹنے کے لیے مختلف تجاویز زیر غور لانے کے بعد وفاقی حکومت کو بھجوائی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں