ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں این اے 245 ضمنی انتخاب کے بائی کاٹ‌ کی چاکنگ

کراچی میں این اے 245 ضمنی انتخاب کے بائی کاٹ‌ کی چاکنگ کر دی گئی ہے بیشتر علاقوں میں‌
دیواروں پر روانی میں‌ چاکنگ کی گئی ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم وفا پرستوں کی جانب سے وال چاکنگ
کی گئی ہے.

عمران خان پر پابندی الطاف حسین اور نواز شریف کی طرح نہیں‌ لگی

جمشید کوارٹرز تھانہ کی حدوں سمیت دیگر علاقوں میں رات گئے الیکشن بائیکاٹ کی وال چاکنگ
کی گئی.

دیواروں پر لکھا ہے۔
ابھی بھی وقت ہے
الیکشن بائیکاٹ نہ غدار تھا اور نہ غدار ہوں۔
الیکشن بائیکاٹ ۔ نہ غدار تھا نہ ہوں، جئے الطاف حسین
ذرائع کا کہنا ہے ایم کیو ایم الطاف کے کارکنوں‌ نے شہر میں سرگرم ہونا شروع کر دیا ہے اور عمران
خان پر ادھوری پابندی کو لے کر بھی طرح طرح کی باتیں کی جارہی ہیں.

ایم کیو ایم لندن کی کراچی اور حیدرآ باد میں ریلی

چودہ اگست کو بھی ایم کیو ایم الطاف نے ریلی نکالی تھی لیکن پولیس نے گرفتاریاں کر کے لوگوں کو
منتشر کر دیا تھا.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں