ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

شمالی شام میں  چشمہ امن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ارکان، تین دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج  جیسے ہی  علاقے میں  دہشت گردوں کا پتہ  لگاتی ہے وہاں پر ہی ان کو غیر فعال کردیا جاتا ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  چشمہ   امن  کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والے 3 PKK/YPG دہشت گردوں کو ان کی کاروائیوں سے قبل ہی نشانہ   بناتے   غیر فعال کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں