ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راجہ ناصر عباس کا عمران خان سے اظہار یکجہتی

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کراچی کا دورہ ادھورا چھوڑ کے رات گئے
بنی گالہ پہنچ کر عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا.
ناصر عباس کراچی میں تنظیم سازی کے سلسلہ میں آئے ہوئے تھے لیکن اسلام آباد کی صورت
حال بدلنے پر انہوں نے کراچ میں اپنی سرگرمیاں‌ منسوخ کیں اور بنی گالہ چلے گئے.
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بھی ٹوئیٹ‌ کے ذریعے راجہ ناصر عباس کا شکریہ
ادا کیا.

ایم ڈبلیو ایم تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہے اور راجہ ناصر عباس اسی لیے ہمدردی کے
اظہار کے لیے اسلام آباد واپس پہنچ گئے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں