ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کو جمعرات تک گرفتار نہیں کیا جاسکےگا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات تک پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ہے.
عدالت نے عمران خان کو جمعرات تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے.
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہماری استدعا ہے کہ چار
دن کی حفاظتی ضمانت دی جائے.
جسٹس بابر ستار نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے لاہور جانا ہے یا کراچی جانا ہے؟
وکیل نے کہا تین دن کا وقت بہت کم ہے.
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا میں اسپیشل جج تعینات کر کے ایک گھنٹے میں متعلقہ عدالت
جانے کا آرڈر کر دوں گا.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں