ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارت اطلاعات میں‌ بندر بانٹ جاری

تحریک انصاف کی حکومت پر بدعنوانی اور اقربا پروری کے الزامات لگانے والی شہباز شریف کی
حکومت بھی ان ہی کی روش پر چل رہی ہے.
وزیر اعظم نے شہباز شریف نے محمد ابوبکر عمر کو وزارت اطلاعات کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ میں
ایم پی میں جی ایم تعینات کر دیا۔

تحریک انصاف نے اس پوسٹ پر عمران غزالی کو لگایا تھا جس پر موجودہ حکومت نے عمران خان
پر الزام لگایا تھا کہ ملکی خزانہ لٹادیا گیا.
تحریک انصاف کا میڈیا ونگ چلانے کے لیے سرکاری سطح پر لوگوں کو میریٹ سے ہٹ کر بھرتی
کیا جارہا ہے.
واضح رہے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ڈیجیٹل میڈیا ونگ ختم
کرنے کا اعلان بھی کیا تھا اور یہی سب سے زیادہ سابق حکومت پر الزامات لگاتی رہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کے ان سے قریبی تعلقات ہیں اور انہوں‌ نے ابوبکر کی شادی
میں بھی شرکت کی تھی

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں