ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں‌ مہنگائی نے بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کی تاریخ‌ میں پہلی بار مہنگائی بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. مہنگائی میں 1.83 فیصد
مزید اضافہ سے مجموعی شرح44.58 فیصد پر پہنچ گئی.
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس کے تحت ایک ہفتے میں
23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے.
ایک ہفتے میں ٹماٹر47 روپے42 پیسے, پیاز35روپے 6 پیسے فی کلو مہنگا ہوئی، آلو 3روپے 88
پیسے فی کلو اور انڈے7 روپے25 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے.
لہسن 7 روپے 43 پیسے، دال ماش 4 روپے 10 پیسے فی کلو اور زندہ مرغی 2 روپے 48 پیسے
فی کلو مہنگی ہوئی.
ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اوسط 7 روپے 10 پیسے، دال چنا,ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر
چاول, بیف اور مٹن بھی مہنگا ہوا.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں