ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا سے پاکستان میں مزید 3 اموت 270 نئے کیسز آگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آگئے ہیں. تازہ اعدادو شمار کے مطابق پچھلے
چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ہیں.
این آئی ایچ کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ کورنا کے مزید 270 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. 24 گھنٹے
میں کورونا کے 16 ہزار 871 ٹیسٹ کئے گئے.
کورنا کے 118 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے کورونا مریضوں کی شرح 1 اعشاریہ 60 فیصد
رہی ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں