ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں سیلاب سے محصور افراد کا فلمی مناظر کی طرح ریسکیو

امدادی ٹیموں نے پاکستان  کے جان لیوا سیلاب  سے سینکڑوں محصور انسانوں  کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے    بچا لیا ۔

اس ویڈیو فوٹیج میں صوبہ بلوچستان اور صوبہ  خیبر پختونخواہ میں  ہیلی کاپٹروں  کی  جانب سے  انسانوں کو  بازیاب کرنے  کے مناظر کا مشاہدہ ہوتا ہے۔

ملک میں تباہ کن سیلاب  ابتک  ایک ہزار سے زائد جانیں نگل چکا ہے اور 3  کروڑ سے زائد شہری  متاثر ہوئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں