ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اگست میں تجارتی خسارہ 28.89 فیصد بڑھ گیا

ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادو شمار جاری کردیئے جولائی کے مقابلے اگست میں تجارتی خسارہ
28.89 فیصد بڑھ گیا. جولائی کے مقابلے اگست میں درآمدات میں 20.84 فیصد اضافہ ہوا.
جولائی کے مقابلے اگست میں برآمدات 11.07 فیصد بڑھیں.
ادارہ شماریات کے مطابق اگست میں تجارتی خسارہ 3 ارب 53 کروڑ ڈالرز ریا. اگست میں
درآمدات 6 ارب 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں.
اگست میں برآمدات 2 ارب 50 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں. جولائی اگست کے 2 ماہ میں تجارتی
خسارہ17.03 فیصد کم ہوا.
رواں مالی سال کے 2 ماہ میں تجارتی خسارہ6ارب26کروڑ90 لاکھ ڈالرز رہا. جولائی اگست میں
برآمدات میں 3.75 فیصد کا اضافہ ہوا. جولائی اگست میں درآمدات میں 9.25 فیصد کمی ہوئی.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں