ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلا ترکیہ کے نیٹو طاقتور نہیں، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”  بلا ترکیہ کے نیٹو  طاقتور نہیں”۔

ترک صدر نے استنبول میں  اخباری نمائندوں کو  بریفنگ  دی۔

نیٹو  کی چھت تلے خدمات ادا کرنے والے ترک لڑاکا طیاروں  کو 23 اگست کو یونانی جزیرے کریٹ  میں  نصب روسی ساختہ ایس۔300 میزائل نظام   کے ذریعے   راڈار لاک  کیے جانے کا ذکر کرنے والے ترک صدر نے کہا کہ "بلا ترکیہ کی نیٹو  کا سوچنا بھی ناممکن ہے، یونان کی نیٹو کے اندر  کوئی  قدر و قیمت نہیں، اگر ترکیہ  ہے تو نیٹو طاقتور ہے ، ترکی نہیں تو  نیٹو ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں