ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راجپوت کہلوانے پر نوجوان پر برادری کا تشدد

بکھر کے نواحی علاقہ مسلم کوٹ میں عجیب واقعہ پیش آیا ہے جہاں‌ قوم کا نام استعمال کرنے پر نوجوان
کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے.
بھکر سٹی پیالہ چوک پر 11 نوجوانوں نے مسلم کوٹ کے رہائشی عدنان پر اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا
جب وہ مزدوری کے لیے لوڈر رکشہ پر گتہ اکھٹا کررہا تھا.

سیلاب زدگان کا سامان کباڑیہ کو فروخت کیا جانے لگا

عدنان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ قوم راجپوت کہلوانے اور لکھواتے لگ گیا تھا جس پر راجپوت
برادری کے مسلم کے رہائشی نوجوانوں کو یہ بات ناگوار گزری کہ وہ ان کی برادری کا نام استعمال
کرے.
نوجوانوں نے مل کر پیالہ چوک پر عدنان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس سے پاولی کہلوایا اور اس کی
ویڈیو بنا کے وائرل کر دی.
نوجوان کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں