ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت اور تحریک انصاف میں سیاسی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا
ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی اہم شخصیات اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں اہم
ملاقات ہوئی ہے۔

حکومت اور تحریک انصاف میں سیاسی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے عمران خان کی اپنے دوست کے گھر پر ملاقات کا اہتمام کرایا گیا تھا۔ اب ماضی کی
طرح سیاسی کشیدگی نہیں رہے گی لیکن نچلی سطح پر بیان بازی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ عام انتخابات کے سلسلے میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں