ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان سے خیبرپختونخواں کا زمینی راستہ بحال

سیلاب کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا زمینی راستہ دوبارہ جڑ گیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ساگو برج کو بحال کردیاہے۔ساگو پل سیلاب کے باعث مکمل تباہ ہوگیا تھا۔ترجمان این ایچ اے کاکہناہے۔این ایچ اے عملے نے دن رات ساگو پل کی بحالی کیلئے کام کیا۔ساگو پل کے بحال ہونے سے بلوچستان کا کے پی کے سے زمینی راستہ بحال ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر مواصلات مولانااسعد محمود نے چند روز قبل ساگو پل کا دورہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں