ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد

اے این ایف راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چارسدہ کے رہائشی مسافر کے پیٹ سے  ہیروئن بھرے 124 کیپسول برآمد کرلیے۔ برآمدشدہ کیپسولز کا مجموعی وزن 980 گرام ہے۔ ملزم بزریعہ انٹر نیشنل فلائٹ اسلام آباد سے جدہ جا رہا تھا۔ ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
منشیات سامان میں لے جاما اب انتہائی مشکل ہوچکا ہے اسی لیے لوگ کیپسول کے ذریعے اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں