ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکہ الزبتھ کے انتقال پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ

پاکستان کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے 12 ستمبر کو یو م سوگ کی منظوری دیدی ہے۔
ملکہ الزبتھ کے انتقال پر 12 ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ کابینہ ڈویژن 12 ستمبر کو بطور یوم سوگ منانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں