ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے: ایران

ایرانی  وزیر خارجہ حسین عبدالہیان نے کہا ہے کہ  امریکہ کی سنجیدگی پر جوہری معاہدے  پر عمل درآمد ہو سکتا ہے۔

انتخاب نیوز ایجنسی  کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے  نائجیرئین وزیر خارجہ  جیفری اونیما سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

اس بات چیت میں عبدالہیان نے کہا کہ  ان کا ملک ایک پائیدار جوہری معاہدے  کےلیے پر عزم ہے،اگر عالمی جوہری توانائی ایجنسی تکنیکی امور پر مکمل عمل درآمد کرنے سمیت سیاسی مداخلت سے دور رہے اور امریکہ بھی  سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے۔

نائجیرئین وزیر خارجہ  نے بھی امید ظاہر کی کہامریکہ اس جوہری معاہدے  کو دوبارہ سے بحال کر لےگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں