ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جھل مگسی میں سیلاب کی وجہ سے راستے تاحال بند عوام پریشان

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں سیلاب سے تباہ حال سڑکوں پر سفر کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ بڑی گاڑیاں، ٹرک اور لوڈرز کا چلنا بھی دشوار ہوگیا کس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
جھل مگسی گنداواہ سیلاب سے روڈ انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا دوماہ بعد ضلع کو دیگر علاقوں سے ملانے والی رابطہ سڑکیں عارضی طور پر بحال تو کی گئیں لیکن سفر کرنے کے دوران عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بڑی گاڑیاں ابھی تک بند ہیں جس کی وجہ سے جھل مگسی گنداواہ اور دیہی علاقوں میں روز مرہ استعمال کے اشیا کی قلت کے ساتھ ساتھ مہنگائی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں