کراچی میں غیرمعمولی بارشوں کےبعدبھی پانی کی فراہمی معمول پر نہ آسکی۔شہرکومطلوبہ مقدارمیں پانی دستیاب نہیں۔حب پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو آلودہ پانی فراہم کیےجانےکاانکشاف ہواہے۔واٹر بورڈ حکام کے مطابق کے تھری سے آنے والی ری چارج کینال میں سیوریج کا پانی شامل ہو رہا ہے جو آلودہ پانی نارتھ ایسٹ فلٹر پلانٹ سے آنے والے پانی میں مل گیاہے۔
حب پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو یومیہ سو ملین گیلن سےزائدپانی فراہم کیا جاتا ہے۔شہرکےمختلف اضلاع غربی،شرقی اورملیر کے علاقوں میں آلودہ پانی کی سپلائی جارہی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments