ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

70 وزرا، 240 کا ڈالر، 4000 من آٹا غریب کی مزید بربادی ہے،شیخ رشید

 راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 70 وزرا، 240 کا ڈالر، 4000 من آٹا غریب کی مزید بربادی ہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ بجلی کا بل،بچوں کی فیس اور مکان کے کرایے کے بعد چولہا نہیں جلتا۔ 

انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہو سکتا، ایشیائی کانفرنس میں وزیراعظم اور نہ ہی وزیر خارجہ شریک ہوئے، ستمبر اکتوبر اہم مہینے ہیں،سب لوگ عمران خان کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں