ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں بیک وقت پیدا ہونے والے 6بچے دم توڑگئے

کراچی میں گزشتہ روز خاتون کے ہاں پیدہونےوالےتمام بچے انتقال کرگئے۔کالاپل کی رہائشی خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا تھا۔اسپتال انتظایہ کےمطابق بچوں کا وزن کم ہونے کے باعث بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔چھ بچوں میں سے ایک بچہ پیدا ہونے سے پہلے انتقال کرگیا تھا۔دو بچوں کا انتقال بدھ کو ہوا باقی بچوں کا آج انتقال ہوگیا۔اسپتال انتظامیہ کےمطابق بچوں کا وزن کم ہونے کے باعث سانس میں تکلیف ہورہی تھی ، جو انتقال کی وجہ بنی۔بچوں میں چاربیٹےاوردو بیٹیاں شامل ہیں۔بچوں کو نیونیٹل کیئر کی ضرورت تھی جس پر قومی ادارہ صحت برائے اطفال شفٹ کردیا تھا۔جہاں بچوں کو انکی بیوٹر میں رکھا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں