ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں سونا مزید 1200 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کااضافہ ہوا ہے.

تفصیلات کے مطابق ملک میں 1200  روپے اضافےکے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے  کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں