ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ، معاملات طے

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )فضل الرحمان کوحکومت میں شامل  کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف)کے نئے وزراء جمعہ کو حلف لیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان اور جے یو آئی (ف) کی قیادت کے درمیان  مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد اپوزشن جماعت نے حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں