ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 سعید اجمل نے بیٹے کی اسپن بولنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

 لاہور:قومی ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر سعید اجمل نے بیٹے کی اسپن بولنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق کرکٹر سعید اجمل نے ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے چھوٹے بیٹے کو انہی کے انداز میں بولنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سعید اجمل نے لکھا کہ بیٹا بھی باپ جیسا ہے،سعید اجمل کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں انہیں مستقبل کا بولر قرار دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں