ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیے

قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار ہونے والے مزید 1 دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیے ہیں ۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت کی کوآرڈینیشن کے تحت کی گئی قائل کرنے  کوششوں کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد دہشت  نے  سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

اطلاع کے مطابق  ہتھیار ڈالنے والے دہشت گرد نے 2010 میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ شمالی عراق میں کام کر رہا تھا۔

قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں سال کے آغاز سے ہتھیار ڈالنے والے تنظیم کے ارکان کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں