ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ایوان نمائندگان اور میڈیا سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی،وزیرخارجہ

واشنگٹن :وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے   کہا  ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور میڈیا سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی ۔

منگل کے روز اپنی ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے اپنے دورہ امریکہ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے لکھا کہ امریکی نمائندگان عوامی نمائندگان اور میڈیا سے ملاقات ہوئی ، بلمشافہ گفتگو میں تفصیلی تبادلہ کیا گیا اور موسمیاتی تبدیلی پر بھی غور وفکر کیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں