ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہلا طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی:انڈونیشیا سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہلا طیارہ کراچی پہنچ گیا۔انڈونیشیا بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی کوششوں میں شامل ہو گیا ۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق انڈونیشیا سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لیکرپہلا خصوصی جہاز کراچی پہنچ گیا ، انڈونیشیا کے سفیر، انڈونیشیا کے قونصل جنرل جناح انٹرنیشنل پر موجود تھے۔

این ڈی ایم اے حکام نے انڈونیشیا سے آنے والے امدادی سامان کو وصول کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں