ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے لیے ساجد سدپارہ کا بڑا اعزاز

بلتستان کے سپوت ساجد سدپارا نے پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کیا ہے۔
ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی مناسلو سر کر لی۔ مناسلو چوٹی 8 ہزار 1 سو 63 میٹر بلند ہے۔ ساجد سدپارا کا تعلق بلتستان کے علاقے سدپارا سے ہے اس علاقے کئی سپوت نے چوٹیاں سر کرنے کی کارنامے انجام دیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں