ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کے سٹی ہسپتال ماڈل کو اب عالمی ممالک اپنا رہے ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا میں  پہلی بار ترکیہ میں متعارف کردہ   city hospital     کا ماڈل اب بہت سے ممالک اپنا رہے ہیں۔

صدر  ایردوان نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میںEtlik سٹی ہسپتال کی افتتاحی تقریب  کے موقع پر کیا۔

انہوں نے کہا کہ آج، ہم اپنے سرکاری اور نجی ہسپتالوں کے ساتھ عالم  صحت کے ابھرتے  ہوئے ستارے  بن چکے ہین  اور اس طرح  دنیا بھر  میں ترکیہ کا نام روشن ہوچکا ہے۔ ہمارے ڈاکٹر جن کی مہارت اور محنت   کے ہر سو چرچے ہیں  اپنے معیار  کو بہتر۴ سے بہتر بنانے  می کوششوں میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  آج بہت سے دنیا میں  پہلی بار ترکیہ میں متعارف کردہ   city hospital     کا ماڈل اب بہت سے ممالک اپنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اعلی سطح پر اپنے انسانی سرمائے اور تکنیکی مواقع کو یکجا کر کے، ہم شہر کے ہر ہسپتال کو ایک قومی اور بین الاقوامی برانڈ بنا کر ہی دم لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں