ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کاروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو  غیر فعال کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”دہشت گردوں کے لیے ناگزیر انجام واضح ہے۔ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں پکڑے گئے PKK کے 3 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج کی  کارروائیاں  مصمم طریقے سے  جاری رہیں گی۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں