ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین،خیر سون میں 5 دھماکے،جانی نقصان نہیں ہوا 

یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں  صبح  کے وقت 5 دھماکے سنے گئے ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق غیر سرکاری معلومات کے مطابق فضائی اور دفاعی نظام بھی لانچ کیا گیا۔میئر کی جانب سے دعوی سامنے آیا ہے کہ زپوری ززیا میں روس کے زیرِ کنٹرول علاقے میلیتوپول میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔

روسی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ میلیتوپول کی مرکزی مارکیٹ کے قریب ایک ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی۔روسی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ میلیتوپول دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں