ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ، صنعتی انڈکس میں 2٫4 فیصد کا اضافہ

ماہ ِاگست میں ترکیہ میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیاد پر 2.4 فیصد اور سالانہ بنیادپر 1 فیصد اضافہ ہوا۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے  نے ماہ  اگست کے صنعتی پیداواری انڈکس  کے نتائج کا اعلان   کر دیا ہے۔

اس کے مطابق گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں  رواں سال  اگست میں صنعتی پیداواری  انڈکس  میں 2٫4 فیصد کا  اضافہ ہوا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں