ترک ضلع وان میں ہوئی جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ جھڑپ چاتاک نامی قصبے میں ہوئی جس میں جینڈرمیری سارجنٹ کُورشاد سرد شہید ہو گیا۔
بیان میں شہید کے لیے مغفترت اور اس کے لواحقین کےلیے صبر کی دعا کی گئی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
ترک ضلع وان میں ہوئی جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ جھڑپ چاتاک نامی قصبے میں ہوئی جس میں جینڈرمیری سارجنٹ کُورشاد سرد شہید ہو گیا۔
بیان میں شہید کے لیے مغفترت اور اس کے لواحقین کےلیے صبر کی دعا کی گئی ہے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |