ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 برطانیہ میں 25اکتوبر سے شدیدبرفباری کی لہر کا امکان

لندن میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان  ہے۔

 غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔

 تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں چند دن کے اندر سال کی پہلی برف باری ہوگی۔

درجہ حرارت گرنے سے وسطی برطانیہ کے کچھ حصوں میں 2 سینٹی میٹر تک برف پڑنے کا امکان ہے۔

ایک سینئر ماہر موسمیات جم ڈیل کا خیال ہے کہ دو دن تک برف پڑنے کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

جم ڈیل نے بتایا کہ برفباری اور سردی کی حالیہ لہر ویلس اور شمالی اسکاٹ لینڈ کو اپنے گھیرے میں لے گی، سردی کا یہ سپیل بہت زیادہ ٹھنڈ لارہا ہے۔

The post  برطانیہ میں 25اکتوبر سے شدیدبرفباری کی لہر کا امکان appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں