ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے کیف کے پاور پلانٹ کو نشانہ بنا ڈالا

یوکرین نے اعلان کیا کہ روسی افواج نے دارالحکومت کیف میں   ایک پاور  پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

یوکرینی صدر کے دفتر سے کریلو تیمو شینکو  نے اعلان کیا کہ پاور پلانٹ پر تین روسی حملے ہوئے ہیں۔

حکام اور عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ   متعدد دھماکے ہوئے اور شہر سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

کیف کے میئر نے کہا کہ یہ  حملہ "نازک انفراسٹرکچر” پر کیا گیا ہے  اور ہنگامی  صورتحال سے نمٹنے والے عملے کو علاقے میں بھیج دیا گیا  ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں